Bachon ki kahaniyan in urdu mai majod hain.Hamara maqsad bachon ko un ki umar aur dilchaspiyon ke mutabiq kahaniyan faraham karna hai.Hum jante hain ke har bacha mukhtalif hai, aur hum un ki zarooriyat ko pura karne ke liye apni puri koshish karte hain.
Hamari website par kahaniyan parh kar, aap ke bachay un ke ird gird ki dunya ke bare mein seekh sakte hain, nai chezein seekh sakte hain, aur doosron ke sath talluqat bana sakte hain.Woh yeh bhi seekh sakte hain ke achay aur bure mein farq karna aur musbat taur par zindagi mein chalne ke liye kaise faislay karna hai. Bachon ki kahaniyan in urdu hamari website par kahaniyan parhwayein aur un ki zindagi ko behtar banayein.”
ناظم اور بکرے کی کہانی
یہ کہانی فاطمہ اور اس کے بیٹے ناظم کی ہے جو بہت غریب تھے۔ فاطمہ اور اس کا بیٹا لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ ایک مرتبہ بقرہ عید قریب ہوتی ہے ۔ سب لوگ بکرے خرید رہے ہوتے ہیں۔ اس گاؤں میں ایک امیر شخص رہتا تھا فاطمہ اسی کے گھر کام کرتی تھی۔ اس شخص نے عید کے لیے ایک بکرہ خریدا فاطمہ کا بیٹا اس بقرے سے کھیلنے لگتاہے
جلد ہی اس شخص کا بیٹا قاسم آیا ۔ اور اسے ڈالتے ہوئے کہا کہ تم اس کے اہل نہیں ہو۔ فاطمہ یہ سب دیکھ رہی ہوتی ہے ۔ اور اپنے بیٹے کو بلاتی ہے ۔ اور کہتی ہے۔ کہ ہم بھی ایک د دن ضرور بکرا لائیں گے۔ اور اللہ سے دعا کرتی ہے کہ اللہ ہم غریبوں پر بھی رحم فرما۔ اگلے دن گاؤں کے سب بچے اچھے کپڑے پہن کر بازار میں گوم رہے ہوتے ہیں اور ناظم حسرت سے ان کی طرف دیکھتا ہے اور دعا کرتا ہے یا اللہ مجھےبھی ایک بقرہ عطا فرما وہ گھر جا رہا ہوتاہے
سونے کی انگوٹھی
اچانک پتھر سے اس کی ایک پتھر سے ٹھو کر لگتی ہے اور وہ گر جاتا ہے۔ اچانک اُسے ایک چمکتی ہوتی چیز دکھائی دیتی ہے وہ ایک سونے کی انگوٹھی ہوتی ہے وہ خوشی خوشی سے گھر دوڑتا ہو جاتا ہے اور اپنے والدہ کو آواز دینے لگتا ہے اس کی والدہ آتی ہے تو وہ سونے کی انگوٹھی دکھاتا ہے۔اس کی والدہ کہتی ہے کہ یہ تم چوری تو نہیں کر لائے وہ کہتا ہے کہ آپ نے مجھے پرورش میں یہ نہیں سکھایا۔ ہوا یوں کہ میں نے کچھ لڑکوں کو دیکھا۔ جو بکرے لے کر بازار میں گوم پھر رہے تھےتو میں اس وقت ہی دعا کی کہ یا اللہ مجھے بھی ایسا خوبصورت بکرا عطا فرما ۔میں یہ دعا کر کہ گھر واپس آ رہا تھا۔تو مجھے یہ انگوٹھی ملی۔
اب میرا دل چاہتا ہے کہ ہم بھی ایک بکرہ خرید لیں۔
فاطمہ بکرا منڈی جا کر بکرا خرید کر لے آتی ہے ۔ اور ناظم اس سے کھیلنے لگتا ہے اور سبز گاس کھلانے لگتا ہے اور دن بھر اپنے بکرے کے ساتھ کھیلتا رہتا ہے۔اور اس کا دل بکرے کے ساتھ لگ جا تا ہے ۔پھر بقرہ عید کا دن آتا ہے تو اس کی والدہ کہتی ہے اب ہم اس بکرے کی قربانی کر دیتے ہیں۔
تو ناظم کہتا ہے کہ میرا اس کے بغیر دل نہیں لگے گا۔ تو والدہ کہتی ہے کہ جنت میں اس کے بہت سارے دوست ہونگے۔ پھر وہ اللہ سے دعا مانگ کر اس کو ذبح کر دیتے ہیں۔
Read more dilchesp kahaniyan:
2 Comments
Pingback: Urdu kahani for kids - qurani daun na prne ka enjam
Pingback: New Moral story in urdu - Hadi ki iman dari ka sela