“Patience is the key to paradise.” This timeless Islamic quotes in urdu emphasizes the importance of patience in achieving spiritual fulfillment and ultimate success in the hereafter. It serves as a reminder that enduring difficulties with steadfastness and perseverance leads to heavenly rewards. This profound wisdom encourages believers to remain patient in the face of trials, trusting in Allah’s divine plan and seeking solace in the promise of paradise.
Best inspirational words – Islamic quotes in urdu

جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزوں کو مت بھولو۔
*** اللہ کو، اس کی مخلوق کو، اپنی اصلیت کو

اخلاق میں بڑھ جاؤ اگر تم لوگوں میں دولت سے نہیں بڑھ سکے
*** تو حسن سلوک اوراچھے اخلاق میں بڑھ جاؤ

انسان مستقبل کا سوچ کر اپنا حال برباد کر دیتا ہے
پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے۔

سربلندی اور عظمت کے شانشین پر چڑھتے ہوئے لوگوں کے ساتھ محبت اور
خوش اخلاقی سے پیش آئے کیونکہ آپ کو اخروی وقت انہی سے ملنا پڑے گا۔
Top inspirational quotes 2024

چار چیزیں علم کے طالب کو شرمندہ کرتی ہیں : لوگوں پرتنقید کرنا
خود کی تعریف کرنا ،علم نه سیکھانا اور جو جانتے ہیں ان کی مشق نہ کرنا۔

اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ پانی
کے قطروں سے دریا بتا ہے اور سوچوں سے شخصیت بنتی ہے۔

شخصیت نکھارنے کی انمول نصیحت
اگر تم عبادت میں ہو تو اپنے دل کی حفاظت کرو۔
اگرتم لوگوں کےبیچ ہوتو اپنی زبان کی حفاظت کرو۔

صحبت علما کو غنیمت شمار کر کیونکہ علم دل کواس طرح سے زندہ کرتا ہے جیسے کہ
بارش زمین کو اور جاہلوں کی صحبت سے پرہیزرکھ، ایسا نہ ہوکہ وہ تجھے اپنا جیسا بنا لیں

جو گناہ کا مرتکب ہوا سے آدمی سمجھو ۔
جو گناہ کر کے نام و پشیمان ہواس ولی سمجھو ۔
اورجو گناہ کر کے اترانے اسے شیطان سمجھو۔
Best positive quotes

☆☆☆ اگر کوئی کام کسی کے سپرد کرو تو دانا کے سپرد کرو
ا گردانا میسر نہ ہو تو خود کر ورنہ ترک کر دے
http://Rread more post here::https://urdughar.pk/motivational-words-for-success-in-urdu/

*** جب کسی کا خلوص دیکھو تو اس کی قدر کرو
اور جب کسی کی نفرت دیکھو تو اپنے خلوص سے اسے محبت میں بدل دو ۔

پہلے سچائی تلاش کر: پہلے سچائی کی تلاش کرو پھر
خوبصورتی اور یکی خود بخود آپ کے ہاتھ آجائے گی۔ ***

ہر روز اپنا منہ آئنے میں دیکھا کرو، اگر بری صورت ہے تو برا کام نہ کرو،
تاکہ دو برائیاں جمع نہ ہوں ۔ اگراچھی صورت ہے
تواس کو برے کام کر کے خراب نہ کرو۔
☆☆☆

*** ملازم سے حسن سلوک کرو اوراس کی غلطی پر معاف کردو
اس لئے کہ اللہ تمہیں تمہاری خامیوں پر مسلسل معافیاں دے رہا ہے۔
Nice motivational quotes about life

اللہ نے چیزیں استعمال کرنے اور لوگ محبت کرنے کے لیے بنائے ہیں
مگر انسان چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔

تعجب کی بات ہے اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے مجھے نہیں
بھولتا اور میرا تو ايک ہی اللہ ہے اور میں اسے بھول جاتا ہوں۔

جب تک قدرت و طاقت ہوا حسان کر کیونکہ
انسان کی قدرت ہمیشہ باقی نہیں رکھتی۔ ***

انسان کا بہترین ساتھی اس کی صحت ہے۔ اگر اس کا ساتھ
چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کے لئے بوجھ بن جاتا ہے۔

ہم ہزاروں غلطیاں کر کے خود سے محبت کرتے ہیں
لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کرتے ہیں۔

اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ پانی
کے قطروں سے دریا بنتا ہے اور سوچوں سے شخصیت بنتی ہے۔
1 Comment
Pingback: Ramadan Background Wallpaper - Ramadan Wallpaper 2024