Aj ki iss post mai best moral story for kids in urdu likhi hai. Jis mai bachoo k liye ak moral lesson hai k.Har halaat ko sirf uski surat-e-haal se na judge karo. Jaise ke kahani mein do dost thay, kabhi-kabhi chezein waisi nahi hoti jaisa dikh raha hota hai. Moral story for kids in urdu online read karin aur apne friends mai share karin.Yaad rakhein, chezein hamesha waisi nahi hoti jaise wo dikhai deti hain, aur khula dimagh rakhna hamain poori tasveer samajhne mein madad karta hai.
گھوڑااوراجنبی شخص
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دوست سڑک پر جارہےتھے۔ اچانک انہوں نے ادھر ایک مرا ہواگھوڑ دیکھا ۔ اور بہت سے کے اسے چیر پھاڑ کر کھا رہے تھے۔ ایک اجنبی شخص ادھر آتا ہوا دکھائی دیا۔ اس نے ان کتوں کو اُدھر سے بھگا دیا۔ اور ایک چھری سے اس گھوڑے کا گوشت کاٹنے لگا ۔ ان دو دوستوں نے اس اجنبی شخص سے پوچھا کہ آپ اس مرتے ہوئے گوشت کا کیا کرتے ہیں۔
اس اجنبی شخص نے ان بچوں کو اد ھر اُدھر کی باتوں میں لگانا شروع کر دیا ۔ اور سارے گوشت کو تھیلوں میں بھرنا شروع کر دیا اور وہ سارے کا سارہ گوشت تھیلوں میں بھر کر لے گیا ۔ وہ دونوں دوست تو اپنے گھر چلے گے۔ لیکن آپکو پتا ہے دوستو کہ انھوں نے اس گوشت کا کیا کیا ہوگا؟ اس شخص نے وہ گوشت بازار میں جا کر بیچ دیا ہوگا اور جس جس نے وہ گوشت کھایا ہوگا اسے کیا معلوم ہوگا کہ یہ مرے ہوئے گھوڑے کا ہوگا۔
:اخلاقی سبق
ہر وقت چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسا وہ نظر آتی ہیں، ہمیں ہروقت اپنے دماغ کوکھلارکھناچاہیے
Read more: