Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    Traveler Zeno Mabinogi: Unveiling Secret Adventures

    May 10, 2024

    Whatutalkingboutwillistyle the Lifestyle: Unleash Chic!

    May 10, 2024

    Event Flyers: A Powerful Marketing Tool for Engaging Audiences

    May 31, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • How to Choose the Right Natures Bounty Supplement for Your Health Goals
    • Ezri Konsa Biography: The Unsung Hero of Villa Park
    • Natural Wellness Products: From Occasional to Everyday Household Care
    • Ascending the Apex: Unlocking Stockity’s Highest Potential Payouts
    •  What Protects a Mattress from Urine? 
    • Can You Get Pregnant on Birth Control Pills While Ovulating?
    • Style That Carries You Through the Day: Women’s Bags That Do It All
    •  The Impact of Fast-Paced City Life on Consumer Choices: An Urban Deep-Dive
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Urdu Ghar
    • Home
    • Blog
      • Urdu Stories
      • Urdu Poetry
      • Totkay
    • Technology
    • Business
    • Education
    • News
    • Fashion
    • LifeStyle
    • Travel
    Urdu Ghar
    Home»Urdu Stories»Urdu Stories for kids – bachon ki kahaniyan
    Urdu Stories

    Urdu Stories for kids – bachon ki kahaniyan

    Faiz AliBy Faiz AliJanuary 12, 20241 Comment8 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr WhatsApp Email
    bakary ki udasi
    bakary ki udasi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp Pinterest Email

    A khushiyon bhara silsila Urdu Stories for kids ka jo khaas tor par chhotay bachon ke liye banaya gaya hai! Hamare dilchaspi angaiz afsanay se apne chhote dosto ko Urdu zaban aur culture se rubaru karayein. Har kahani bachon ke zehan ko gherayi sath le kar, sath hi sabaq amooz aur ahlakiyat bhi sikhati hai. Jadoo bhari mosem se lekar dilchasp kahaniyon tak,Urdu Stories for kids ‘Urdu Urdu zaban aur ilm mein bachon mein muhabbat paida karne ka maqsad rakhta hai. Humare sath judein is roshni bhari safar mein, jahan har safa ek naya jahan khulta hai, her muskurahat, her hansi, aur her hikayat bachon ke liye ek nayi duniya ka izhar karti hai.”

     قربانی  کے بکرے کی کہانی  

    اس گھر میں بہت خوش تھا مجھے انسان اچھے لگنے لگے تھے۔ میں سوچتا تھا یہ سب انسان کتنے پیارے ہوتے ہیں جو ہم جانوروں سے اتنا پیار کرتے ہیں۔ میں نے کبھی اپنے – دوستوں کی باتوں کا یقین نہیں کیا جو یہ کہتے تھے کہ انسان  بہت برے ہوتے ہیں اور وہ جانوروں سے برا سلوک کرتے ہیں۔ ان کی ان باتوں کا اس لیے یقین نہیں کرتا تھا ۔ کیونکہ میں بہت شرارتی بھی تھا اور خوب شرارتیں کرتا تھا لیکن ۔ میرے مالک نے مجھے کبھی نہیں ڈانٹا تھا۔ کچھ دنوں سے میں مسلسل یہ دیکھ رہا تھا کہ میرا مالک بہت پریشان رہنے لگا ہے۔ اس کی نظر جب بھی مجھ پر پڑتی تو وہ اداس اور  غمگین ہو جاتا تھا۔ اگلی صبح میں  معمول کے مطابق جب کچھ ہی دور اپنے دوستوں سے ملنے گیا۔ تو وہاں بہت کم تعداد میں میرے دوست کھڑے تھے۔

    بکرے کی اداسی

    میں نے ایک قدرے بڑی عمر کے دوست سے جا کر پوچھا کہ سب کہاں چلے گئے تو اس نے مجھے ایک الگ ہی کہانی سنادی۔ اس نے کہا: عید الاضحی آنے والی ہے، اس میں مسلمان اللہ کے حکم سے جانور ذبح کر کے قربانی کی سنت پوری کرتے ہیں ۔ ہم بکروں اور بکریوں سمیت اونٹ ، بیل، بھیڑ وغیرہ کی بھی قربانی کی جاتی ہے۔ میں یہ سب سن کر حیران تو بہت ہوا۔

    لیکن آہستہ آہستہ مجھے سب باتیں سمجھ میں آگئیں، ، مجھے اپنے مالک کے غمکین ہونے کی وجہ بھی سمجھ میں آگئی کہ میرا مالک بھی مجھے یونہی ایک دن فروخت کر کے اپنے اوپر چڑھا ہوا بہت سا قرضہ اتار تو دے گا لیکن میری جدائی کا سوچ کر وہ اداس اور غمگین  ہو جاتا ہے۔ آخر ایک دن صبح کو میرے مالک نے میرے گلے میں رسی ڈالی اور مجھے گھر کے دروازے تک لے آیا، اچانک مجھے اپنے پیچھے کسی کی موجودگی کا احساس ہوا، میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو میرے مالک کے دونوں لگے بچے بھی مجھے پُرنم آنکھوں سے دیکھ رہے تھے ۔ جیسے الوداع و کہہ رہے ہوں ۔

    پریشان بکرا

     بکرا منڈی میں نہ جانے کہاں کہاں سے جانور لائے گئے تھے۔ میرے لیکن مالک نے میرے سفید جسم پر مہندی لگائی ہوئی تھی ۔ تاکہ میں خوبصورت نظر آؤں۔ ابھی میں منہ اٹھائے بکرا منڈی کا اتھا ۔ جائزہ لے ہی رہا تھا کہ دو نوجوان، بہت میرے مالک کے پاس آئے اور میرے بارے میں پوچھنے تو وہ لگے۔ انسانوں کے ساتھ رہ کر مجھے ان کی باتیں سمجھ میں آنے لگیں تھیں۔ اچانک ان دونوں نوجوانوں میں سے ایک نے

    اپنے ہاتھوں سے میرے منہ پر ہاتھ رکھا اور میرا منہ کھول کر دیکھنے لگا۔آخر اس نے میرے منہ میں موجود دانتوں کو دیکھ کر میرامنہ  چھوڑ دیا۔ میں نے سکھ کا سانس لیا۔ میرا منہ چھوڑ کر وہ میری گردن پر ہاتھ پھیر نے لگا۔ آخر کار وہ دونوں چلے گئے اور میں نے شکر ادا کیا کہ ان کو میں پسند نہیں آیا۔ میں ہر کسی کو اپنی آزمائش کروا کروا کر تھک گیا تھا۔ نہ جانے یہ سب میرے منہ میں کیا تلاش کر رہے تھے۔ خدا خدا کر کے رات کا وقت ہوا اور بکرا منڈی میں کچھ سکون نظر آنےلگا۔ میرا تھکن کے مارے براحال ہو رہا تھا۔ اور نہ جانے کب مجھے نیند آ گئی۔

    مالک کی پریشانی

    آج منڈی میں میرا تیسرا دن تھا۔ میرے مالک کے چہرے پر پریشانی کے آثار نمایاں تھے ۔ اول میں کسی کو پسند نہیں آتا تھا۔ اور جو پسند کر لیتا وہ میری قیمت سن کر کانوں کو ہاتھ لگاتا ہوا چلا جاتا تھا۔ آج بھی میں کسی کو پسند نہیں آیا تھا وہ میری قیمت سن کر بھاگ جاتے تھے۔ ظاہر ہے کہ میں گاؤں کا پلا بڑھا ایک صحت مند بکر ا تھا۔

    میرے مالک نے تو میری اچھی قیمت لگانی تھی ۔ عید میں تھوڑے ہی دن رہ گئے تھے ۔ شام کا وقت قریب تھا کہ ایک بڑی عمر کا آدمی اپنے تین چھوٹے بچوں کے ساتھ میرے پاس آیا، مجھے گھور گھور کر دیکھنے لگا اور میرے مالک سے میری قیمت پوچھی ، وہ اپنے لباس اور وضع قطع سے امیر گھرانے کا لگ رہا تھا۔ آخر کار میں اسے پسند آگیا، میرے مالک نے قیمت لے کر میری رہی اس آدمی کو تھمادی۔ اور میرا مالک میری پیٹھ کو سہلانے لگا۔ میں سمجھ گیا کہ اب مجھے کسی اور کے ہاں جانا ہوگا۔ میرا مالک اب کوئی اور ہوگا ۔

    عالیشان گھر

    وہ آدمی مجھے اپنی کار تک لے آیا، اور ہم ایک مختصر سفر کے بعد ایک عالیشان گھر کے گیٹ پر جا کر رکےبکراآگیا، بکرا آگیا۔ گھر کے سب بچے اونچی اونچی آواز میں چلا کر خوشی کا اظہار کر رہے تھے۔ ہر کوئی اشتیاق سے مجھے دیکھ رہا تھا۔ گھر کے صحن کے ایک کونے میں مجھے باندھ دیا گیا۔ گھر میں موجود موجود ۔ بچے بہت حد تک شر شرارتی واقع ہے ہوئے تھے۔ انہوں نے مجھے ایک لمحے کے لیے بھی چین سے نہ بیٹھنے دیا۔ کوئی میرا سینگ پکڑتا تو کوئی میری ٹانگ کھینچتا۔ کوئی میرے کانوں پر مارتا تو کوئی میرے بالوں کو کھینچتا ۔ آخر کب تک برداشت کرتا۔

    میں نے سوچا ان شہر والوں کو یہ بھی پتا نہیں کہ ایک بکرے کو کیا کھانا دیا جاتا ہے، میں نے وہ سوکھے ٹکڑے نہیں کھائے اور زور زور سے آوازیں نکالنے لگا۔ وہ بڑی بی غصے میں آگئیں اور بولیں : اس کے نخرے تو دیکھو، نہ کچھ کھاتا ہے، نہ پیتا ہے بس بول بول کر دماغ کھا جاتا ہے۔ میں پہلے ہی گاؤں کو یاد کر کے بہت اداس تھا۔ اوپر سے اس بڑی بی کی باتیں سن کر بہت افسوس ہونے لگا۔ دل تو چاہا ایک زور دار ٹکر اس بڑی بی کو بھی جڑ دوں۔ لیکن صبر کیا۔

    حضرت ابراہیم کی سنت

    وہ دن میں کئی بار گھر کے صحن میں آکھڑا ہوتا اور مجھے دیکھتارہتا۔ وہ میری ہر ضرورت کا خیال رکھتا تھا۔ میری قربانی کا دن نزدیک آرہا تھا مجھے پتا چل گیا تھا کہ مجھے اللہ کی راہ میں قربانی کے لئے چنا گیا ہے حارث مجھ سے مانوس ہو گیا تھا۔ حارث نے چاند رات کو میری طرف اشارہ کرتے ہوئے اداسی بھرے لہجے میں اپنے بابا کو مخاطب کیا۔ بابا کیا یہ ہمیشہ ہمیشہ ہمارے پاس نہیں رہ سکتا ۔۔؟ بابا نے حارث کے سر پر پیار کرتے ہوئے کہا پیارے بیٹے کل ہمیں اسے اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہوگا۔ ہمیں اللہ تعالیٰ کے حکم پر حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سنت کو پورا کرنا ہے۔ یہ ہم پر فرض ہے۔ حارث کو اس کے سوال کا جواب مل گیا تھا۔ چلو بیٹے اب سو جاؤ صبح جلدی اٹھنا ہے، صبح عید قربان ہے۔

    حارث کی اداسی

    کسی کو میرا خیال تک نہ آیا۔ لیکن حارث عید کے دن بھی مجھے کھانا اور پانی دے رہا تھا۔ آج وہ اداس لگ رہا تھا سب مرد عید کی نماز پڑھ کر آئے اور مجھے گھر کے صحن میں ہی ذبح کرنے کا ارادہ کرنے لگے ۔ میرے گلے سے رسی کو نکال دیا گیا۔ مجھے زمین پر لٹا کر اللہ کے حضور اس کی رضا مندی کے لئے ذبح کیا جانے لگا۔ میں نے آخری بار جسے دیکھا۔ وہ حارث تھا۔ کمرے کی کھڑکی سے جھانکتا ہوا وہ مجھے اپنی بھیگتی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔

    وہ جانتا تھا کہ وہ مجھے آخری بار دیکھ رہا ہے۔ میں حارث سے بہت کچھ کہنا چاہتا تھا۔ لیکن کچھ نہ کہ پایا۔ میں اسے کہنا چاہتا تھا کہ شکر یہ حارث، میرا خیال رکھنے کا ، مجھے باہر سیرکروانے کا، مجھے پانی پلانے کا ، اداس مت ہو، میں نہ سہی میرا کوئی نہ کوئی دوست پھر آئے گا، ہر سال آتا رہے گا۔ تم بس ہر سال اسی طرح اپنے قربانی کے بکرے کا خیال رکھ کر اسے رخصت کر دیا کرنا۔

    B Urdu Stories for kids :
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr WhatsApp Email
    Faiz Ali
    • Website

    Related Posts

    Animated story – Moral story for kids

    December 22, 2024

    Best short story in urdu

    November 6, 2024

    Best urdu stories with moral lesson

    November 6, 2024

    Easy Guide to Finding Urdu Novels in Digital Format

    October 13, 2024

    The girl with the red hat urdu story

    January 29, 2024

    Kids Urdu story – new urdu kahani

    January 29, 2024
    View 1 Comment

    1 Comment

    1. Pingback: Best Urdu moral story for kids -Kauwy aur Totay ki kahani

    Leave A Reply Cancel Reply

    Don't Miss

    Traveler Zeno Mabinogi: Unveiling Secret Adventures

    By Faiz AliMay 10, 2024

    As an expert in SEO-friendly content writing, I can help you achieve your goals. By…

    Whatutalkingboutwillistyle the Lifestyle: Unleash Chic!

    May 10, 2024

    Event Flyers: A Powerful Marketing Tool for Engaging Audiences

    May 31, 2024

    Solar-Powered Electric Generators: Harnessing the Sun’s Energy for a Cleaner Tomorrow

    June 8, 2024
    Stay In Touch
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo
    Our Picks

    Anti Tech Revolution Why And How: Embrace Change

    May 10, 2024

    Why is Nike Tech So Expensive? Unveiling the Truth

    May 10, 2024

    Copper-Coated Welding Wire: Unveiling the Advantages of This Welding Essential

    June 5, 2024

    Mounting Magic: Essential Tips for Installing Origin Acoustics Speakers

    July 11, 2024

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

    About Us

    Your source for the lifestyle news. This demo is crafted specifically to exhibit the use of the theme as a lifestyle site. Visit our main page for more demos.

    We're accepting new partnerships right now.

    Email Us: [email protected]
    Contact: +1-320-0123-451

    Our Picks

    Traveler Zeno Mabinogi: Unveiling Secret Adventures

    May 10, 2024

    Whatutalkingboutwillistyle the Lifestyle: Unleash Chic!

    May 10, 2024

    Event Flyers: A Powerful Marketing Tool for Engaging Audiences

    May 31, 2024
    New Comments
    • Aesthetic poetry in urdu-aesthetic shayari 2 lines copy paste on Poetry on eyes in urdu -aankhen shayari 2 line copy paste text
    • Aesthetic poetry in urdu-aesthetic shayari 2 lines copy paste on Short poetry in urdu copy paste 2 lines in urdu text
    • Latest B name dp - New b name wallpaper for android on Beautiful a name dp – Latest a name wallpaper love download
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • Home
    • About Us
    • Contact
    • Privacy Policy
    © 2026 Urdu Ghar |

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.