Brother poetry in urdu copy paste – bhai poetry in urdu text
Brother poetry in urdu copy paste ko hamari website per read karin. aur apne friends mai share karin. Aj ki iss post mai bhan aur bhai k rishty ki ehmeyat ko wazaya kea jya ga.Ak bhan k liye iss ka bhai ketna eham hota hai iss bary mai aj ki ya post likhi gai hai.https://urdughar.pk/motivational-words-for-success-in-urdu/
بھائی بہنوں کی شان ہوتے ہیں
اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہیں
لڑتا بھی ہے ،جان بھی نثار کرتا ہے مرشد
کون کر سکتا ہے ایسا پیار جو بھائی کرتا ہے
جب میرے پاس فکر کرنے والا بھائی ہے تو
میں کیوں ڈروں دنیا والوں سے ؟؟
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی
لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کِسی اور میں کہاں
باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں
جو بہنوں کے لاڈ اٹھاتے ہیں
بھائی جتنا بھی تنگ کر لے بہنوں کو
مگر بہنوں کی جان ہوتے ہیں
Brother quotes in urdu text
تیری میری بنتی بھی نہیں پر
تیرے بنا میری چلتی بھی نہیں
ایک میں کیوٹ اور ایک میرا بھائی کیوٹ
باقی سا ری دنیا تو ہے جن بھوت
دل کی باتیں دل کو پتہ ہوں ہم تو
اپنے بھائی کی باتیں مان کے چلتے ہیں
میرا بھائی آکسیجن کی طرح ہے
کیوں کہ میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
دنیا میں بھائی بڑے ہوں یا چھوٹے
بہنوں کا غرور ہوتے ہیں
بھائی خیال رکھا کرو اپنا میرے پاس
تمہارے جیسا اور کوئی بھائی نہیں ہے
بھائی کے جیسا پیار نہ ہم کسی کو دے سکتے ہیں
❤️نہ ہمیں کوئی کر سکتا ہے
Brother poetry in urdu copy paste
میرا بھائی میری جان ہے
اے خدا
میرے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھنا
بھائی تو بہنوں کی جان ہوتے ہیں
بہنوں کا مان ہوتے ہیں
میرے حصے کی وراثت بھی توں رکھ لے بھائی
صحن کے بیچ میں دیوار نہیں چاہتا میں
ساری دنیا غلام لگتی ہے جب ساتھ
میرے بھائی کھڑے ہوں
بھائی بہن کی یاری مرشد
دنیامیں سب سے پیاری
میرے بھائی اس دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں
مرشد جان بستی ہے میری ان میں
Brother poetry in urdu copy paste
بھائی تو سب کے ہوتے ہیں پر
بے مثال تو صرف میرے ہیں
منہ سے نکلی ہر خواہش کو پو را کرتے ہیں مرشد
بھلا بھایئوں جیسا پیار کوئی کر سکتا ہے؟؟؟
وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں جن میں
ہم بہن بھائی ساتھ ہوتے ہیں
یوں تو کہنے کو ہزار اپنے ہیں اس دنیا میں
لیکن بھائیوں جیسا نہ کوئی تھا ،اور نہ کوئی ہوگا
پر لگ جاتے ہیں مجھے مرشد جب
میرے بھائی میرے پاس ہوتے ہیں
میں ستاروں کی خواہش نہیں کرتی مرشد
بس میرا سوہنا بھائی ہمیشہ مسکراتا رہے
بہت مشکلات ہیں زندگی میں مرشد لیکن
بھائی ساتھ ہو تو سب اچھا لگتا ہے
Big brother poetry in urdu text
دنیا کی نظر میں بھا ئی جیسے بھی ہوں لیکن
بہن کی نظر میں ہمیشہ ہیرو ہوتے ہیں
میرے بھائی کا غصہ اتنا کمال کا ہے مرشد
کہ دل کرتا ہے اسے ہر وقت تنگ کروں
جب بھائی اور میری ماں ہنستے ہیں
تو میری دنیا مسکراتی ہے
بھائی کے ساتھ لڑتی بھی بہت ہوں مرشد
پر اس کے بغیر گزارہ بھی نہیں ہوتا
Farmingbase is a popular farming simulator game that provides gamers with a realistic farming experience. The game features different crops, livestock, and farming equipment, which makes the game more engaging and fun. The game also allows gamers to customize their farm and provides challenging levels that require gamers to manage their farm efficiently. Farmingbase has become a favorite among gamers because of its engaging gameplay and challenging levels.
One Comment